مغلپورہ:د رجنوں پتنگیں ،کیمیکل کی چرخیاں برآمد،ملزم گرفتار

مغلپورہ:د رجنوں پتنگیں ،کیمیکل  کی چرخیاں برآمد،ملزم گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)مغلپورہ پولیس نے د رجنوں پتنگیں اور زہریلے کیمیکل کی چرخیاں برآمدکر کے ملزم کو گرفتار کر لیا۔

مغلپورہ پولیس نے کارروائی کے دوران پتنگ فروش شہزاد کو گرفتارکر کے اس کے قبضے سے درجنوں پتنگیں اور زہریلے کیمیکل کی چرخیاں برآمدکر کے مقدمہ درج کر لیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں