گرفتار ملزم کے انکشاف پر اسلحہ برآمد کرلیاگیا

گرفتار ملزم کے انکشاف  پر اسلحہ برآمد کرلیاگیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گرفتار ملزم کے انکشاف پر اسلحہ برآمد کرلیاگیا۔تھانہ غلام آباد کے علاقے رسول پورہ سے ڈکیتی کے مقدمہ میں گرفتار۔۔

ملزم غلام فرید سے دوران تفتیش انکشاف پر اسکے بتائے ہوئے ایڈریس پر کار روائی کرتے ہوئے اسلحہ برآمد کرلیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ بھی درج کرلیا ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں