نوجوان نے ٹرین کے سامنے کود کر خودکشی کر لی

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)نوجوان نے ٹرین کے سامنے کود کر زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ساہیانوالہ کے قریب 20 سالہ۔۔
حسنین فیصل آباد سے لاہور جانے والی ٹرین کے سامنے کود گیا ۔ جس کی موقع پر موت واقعہ ہوگئی۔ پولیس نے لاش قبضہ میں لیکر ورثا کے حوالے کردی۔