پارکو لائنوں کو ٹیمپر کر کے تیل چوری کر لیا گیا

پارکو لائنوں کو ٹیمپر کر کے تیل چوری کر لیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پارکو لائنوں کو ٹیمپر کرتے ہوئے تیل چوری کرلیاگیا۔تھانہ ملت ٹائون کے علاقے چندیاں تلاواں کے قریب زیر زمین گزرنے۔۔

 والی پارکو لائنوں کو ٹیمپر کرکے ملزموں کی جانب سے تیل چوری کیا جارہا تھا۔ جو سکیورٹی ٹیموں کو اپنی جانب آتے ہوئے دیکھ کر موقع سے فرار ہوگئے ۔ پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں