ممنوعہ ادویات فروخت کرنے والوں کیخلاف گھیرا تنگ

ممنوعہ ادویات فروخت کرنے والوں کیخلاف گھیرا تنگ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بغیر لائسنس اور ممنوعہ ادویات فروخت کرنے والوں کیخلاف گھیرا تنگ کردیاگیا۔ڈرگ کورٹ کیجانب سے 18 ملزم کو قید و بھاری جرمانے کی سزا۔

 چیئرمین ڈرگ کورٹ سید خالد جاوید بخاری کی جانب سے سزا کا حکم سنایا گیا،بغیر لائسنس اور ممنوعہ ادویات فروخت کرنے والوں کے چالان عدالت پیش کیا گیا تھا،عدالت نے اٹھارہ ملزموں کو مجبوعی طور پر6لاکھ پانچ ہزار جرمانہ کا حکم دیا، عدالت نے ملزم کو ڈرگ کورٹ آرڈیننس 27 کے سب سیکشن 4 کے تحت سزا سنائی۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں