پولیس انسپکٹر سے دست درازی پر رکشہ ڈرائیور کیخلاف مقدمہ درج

پولیس انسپکٹر سے دست درازی پر  رکشہ ڈرائیور کیخلاف مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)پولیس انسپکٹرسے دست درازی کرنیوالے رکشہ ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

 تھانہ کوتوالی کے علاقے میں پولیس سب انسپکٹرنے ٹریفک کے بہاؤ میں خلل ڈالنے والے ڈرائیو کو راستے سے رکشہ ہٹانے کی ہدایت کی تو ملزم نے جھگڑا شروع کردیا اوراہلکار کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دیتا فرار ہوگیا۔ 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں