واردات کی جھوٹی اطلاع دینے والا حوالات میں بند

واردات کی جھوٹی اطلاع  دینے والا حوالات میں بند

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)واردات کی جھوٹی اطلاع دینے والے کو حوالات کی ہوا کھانا پڑ گئی۔

 تھانہ ساہیانوالہ کے علاقے چک نمبر 134 رب میں ملزم نے اپنے ساتھ واردات کی ہونے کی اطلاع دی جو بعد ازاں پولیس کی جانب سے چھان بین کے بعد جھوٹی نکلی۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں