تتلے عالی :یوریا کھاد بلیک میں فروخت ،ڈیلر کیخلاف مقدمہ

تتلے عالی :یوریا کھاد بلیک میں  فروخت ،ڈیلر کیخلاف مقدمہ

تتلے عالی(نامہ نگار)تتلے عالی میں یوریا کھاد بلیک میں فروخت ہونے لگی،ایک ڈیلر کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

 نواحی علاقہ مجو چک سادھو کے روڈ پر واقع زرعی کارپوریشن سے خفیہ طور پر یوریا کھاد کی خریداری کی گئی جو سرکاری ریٹ2565کے بجائے 3300روپے میں بیچی گئی ،ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت توسیع کی ہدایت پر ڈیلر اشفاق ڈوگر کیخلاف مقدمہ درج کرا دیا گیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں