سمبڑیال:شہری کے گھر گھس کر فائرنگ 4نامعلوم افراد کیخلاف مقدمہ

 سمبڑیال:شہری کے گھر گھس کر فائرنگ  4نامعلوم افراد کیخلاف مقدمہ

سمبڑیال ،سیالکوٹ(سٹی رپورٹر ،ڈسٹرکٹ رپورٹر)شہری کے گھر گھس کر فائرنگ کرکے خوف و ہراس پیدا کرنے والے 4نامعلوم افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

 تھانہ بیگوالہ کے علاقہ میں نامعلوم افراد شرجیل کے گھر گھس آئے اور فائرنگ کردی تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں، ملزم فرار ہو گئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔ 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں