موترہ :مختلف واقعات میں بہن بھائی اور لڑکی اغوا

موترہ :مختلف واقعات میں  بہن بھائی اور لڑکی اغوا

موترہ ، ڈسکہ ،ہیڈبمبانوالہ(نامہ نگار)اغوا کے واقعات میں بہن بھائی اور جواں لڑکی کو اغوا کر لیا گیا۔

تھانہ موترہ کے علاقہ میتلہ بوگرے کے ریاض کی بیٹی گھرسے نکلی تو احسن ،سلیم ،قیصر ،بھٹی اور شاہد اغوا کرکے لے گئے ۔تھانہ موترہ کے علاقہ کمال پورکے غلام مصطفی کی بیٹی اور بیٹا گھرسے نکلے تو انہیں اغوا کرکے لے گئے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں