چھاپہ کے دوران ملزم کی پولیس پرفائرنگ،راہگیرزخمی

چھاپہ کے دوران ملزم کی  پولیس پرفائرنگ،راہگیرزخمی

کاہنہ (نمائندہ دنیا) علاقہ ہیئر میں چھاپہ کے دوران ملزم نے پولیس پر فائرنگ کردی،جس کی زد میں آکر 55 سالہ راہگیر افتخار زخمی ہوگیا،

 پولیس نے 2ڈالفن نوجوانوں کوفائرنگ کرکے زخمی کرنے سمیت متعددمقدمات میں مطلوب آصف عرف آسو کو گرفتار کرنے کے لئے گزشتہ روز چھاپہ ماراتو ملزم نے پھر پولیس پارٹی پر فائرنگ کردی ۔

زخمی

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں