ماں بیٹے کو سابقہ دشمنی کی بناء پر تشددکا نشانہ بنادیاگیا

ماں بیٹے کو سابقہ دشمنی کی بناء  پر تشددکا نشانہ بنادیاگیا

فیصل آباد (سٹی رپورٹر)ماں بیٹے کو سابقہ خاندانی دشمنی کی بناء پر تشددکا نشانہ بنادیاگیا۔ تھانہ مرید والا کے علاقے چکنمبر 200 گ ب کے رہائشی محمد احد۔۔

 نامی شہری کو اسکی والدہ سمیت ملزم گلرزار اور اسکے دیگر ساتھیوں کی جانب سے سابقہ خاندانی دشمنی کی بناء پر قابو کرکے تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے زخمی کرنے کے ساتھ جان سے مارنے کی دھمکیاں دی گئیں۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں