موٹرسائیکل پر جعلی نمبر پلیٹ لگانے والاگرفتار

موٹرسائیکل پر جعلی نمبر  پلیٹ لگانے والاگرفتار

فیصل آباد (سٹی رپورٹر)موٹرسائیکل پر جعلی نمبر پلیٹ لگانے والے شہری کو حراست میں لے لیاگیا۔ تھانہ نشاط آباد کے علاقے چکنمبر 7 ج ب۔۔

 میں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے موٹرسائیکل سوار کو روک کر چیک کیا جس نے موٹرسائیکل پر جعلی اور ٹیمپر شدہ نمبر پلیٹ لگارکھی تھی،جس کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں