اوباش کی16سالہ لڑکی سے زیادتی

اوباش کی16سالہ لڑکی سے زیادتی

قصور (نمائندہ دنیا) پتوکی کے نواح میں اوباش سنے 16 سالہ لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا، اولکھ بونگہ کے رہائشی محمد یسٰین انصاری نے پولیس تھانہ صدر پتوکی کو بتایا۔۔

کہ میری 16 سالہ بیٹی (ع) بی بی گھر میں اکیلی تھی کہ ملزم ارسلان نے گھرمیں گھس کرمیری بیٹی کوزیادتی کا نشانہ بنا دیا، بیٹی کے شور کر نے پر ملزم موقع سے فرار ہو گیا ،پولیس مصروف کارروائی ہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں