ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے پرگرفتاری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ صدر کے علاقے چک نمبر 215رب میں پولیس نے کارروائی کرتے ملزم غلام عباس کو گرفتارکرلیا ۔۔
جس نے پولیس ہیلپ لائن پر ڈکیتی کی جھوٹی کال کی تھی۔ ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔