اسلحہ کی نمائش کرنیوالاپکڑاگیا

اسلحہ کی نمائش کرنیوالاپکڑاگیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ ملت ٹائون کے علاقے دھنولہ سیم کے قریب پولیس نے کارروائی کرتے ملزم شاہد کو گرفتارکر لیا جو اسلحہ کی نمائش کرتے خوف و ہراس پھیلا رہا تھا۔اس کیخلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔

تھانہ ملت ٹائون کے علاقے دھنولہ سیم کے قریب پولیس نے کارروائی کرتے ملزم شاہد کو گرفتارکر لیا جو اسلحہ کی نمائش کرتے خوف و ہراس پھیلا رہا تھا۔اس کیخلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں