دو بجلی چوروں کیخلاف مقدمات

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ بچیانہ کے علاقے چک نمبر 565گ ب میں فیسکو ٹیموں نے مختلف گھروں کو چیک کیا۔ مدثر اور امین کیخلاف ڈائریکٹ تاریں لگاکر بجلی چوری کرنے پر مقدمات درج کرلئے گئے ۔
تھانہ بچیانہ کے علاقے چک نمبر 565گ ب میں فیسکو ٹیموں نے مختلف گھروں کو چیک کیا۔ مدثر اور امین کیخلاف ڈائریکٹ تاریں لگاکر بجلی چوری کرنے پر مقدمات درج کرلئے گئے ۔