2دکاندار کھلا پٹرول بیچنے پر گرفتار
![2دکاندار کھلا پٹرول بیچنے پر گرفتار](https://dunya.com.pk/news/2023/June/06-05-23/news_big_images/2187845_35329993.jpg)
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ رضا آباد کے علاقے گلزار کالونی سے دکاندار ذوالقرنین اور کوکیانوالہ سے دکاندار صدف کو پولیس نے کارروائی کرتے گرفتارکرلیا جو غیرقانونی طورپرکھلا پٹرول فروخت رہے تھے ۔
تھانہ رضا آباد کے علاقے گلزار کالونی سے دکاندار ذوالقرنین اور کوکیانوالہ سے دکاندار صدف کو پولیس نے کارروائی کرتے گرفتارکرلیا جو غیرقانونی طورپرکھلا پٹرول فروخت رہے تھے ۔