63گرانفروشوں کو 82ہزار 500روپے جرمانہ

 63گرانفروشوں کو 82ہزار  500روپے جرمانہ

فیصل آباد(نیوز رپورٹر)ضلع بھرمیں پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے مارکیٹوں میں اشیائے ضروریہ کی اوورچارجنگ اور ریٹ لسٹ آویزاں نہ کرنے پرگزشتہ روز 63گرانفروشوں کو موقع پر82ہزار 500روپے جرمانہ کیا ۔

مجسٹریٹس نے مختلف مقامات پر پھل وسبزی،چکن اور کریانہ اشیاء کی قیمتوں کو چیک کیا اور ایکشن لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں