ماں بیٹی کو گھریلو رنجش پر تشدد کا نشانہ بنادیاگیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ ڈجکوٹ کے علاقے چک نمبر 85ج ب میں ساجدہ پروین اور اسکی بیٹی کو ملزم سلیم اور اسکے دیگر ساتھیوں نے قابو کرلیااور تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے شدید زخمی کردیا۔ پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرلیاہے ۔
تھانہ ڈجکوٹ کے علاقے چک نمبر 85ج ب میں ساجدہ پروین اور اسکی بیٹی کو ملزم سلیم اور اسکے دیگر ساتھیوں نے قابو کرلیااور تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے شدید زخمی کردیا۔ پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرلیاہے ۔