کمسن لڑکی نے مبینہ زیادتی کی کوشش ناکام بنادی

کمسن لڑکی نے مبینہ زیادتی  کی کوشش ناکام بنادی

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کمسن لڑکی نے مبینہ زیادتی کی کوشش ناکام بنادی۔ تھانہ صدر کے علاقے چک نمبر 225رب میں علی رضا کی بیٹی کو ملزم مظہر نے مبینہ قابو کرکے زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کی جو اس نے مزاحمت کرتے ہوئے ناکام بنادی۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

کمسن لڑکی نے مبینہ زیادتی کی کوشش ناکام بنادی۔ تھانہ صدر کے علاقے چک نمبر 225رب میں علی رضا کی بیٹی کو ملزم مظہر نے مبینہ قابو کرکے زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کی جو اس نے مزاحمت کرتے ہوئے ناکام بنادی۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں