انعام کا لالچ دیکر جواء کرانے والے دو افراد گرفتار

انعام کا لالچ دیکر جواء  کرانے والے دو افراد گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)انعام کا لالچ دیکر جواء کروانے والے دو افراد کو حراست میں لے لیاگیا۔ تھانہ پیپلزکالونی کے علاقے تیمور اڈا کے قریب پولیس نے کارروائی کرتے ملزم رحمان سمیت دو افراد کو گرفتارکرلیا۔

جو انعام کا جھانسہ دیتے ہوئے شہریوں کو مختلف اشیاء مہنگے داموں فروخت کرتے جواء کروانے میں مصروف تھے ۔ جنکے خلاف مقدمہ بھی درج کرلیاگیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں