مسروقہ موٹرسائیکل برآمد،شہری گرفتار

مسروقہ موٹرسائیکل برآمد،شہری گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ صدر کے علاقے چک نمبر228رب میں پولیس نے ناکہ بندی کے دوران موٹرسائیکل سوار ملزم الطاف کو روک کر چیک کیا۔ جسکے زیر استعمال موٹرسائیکل چوری شدہ پائی گئی۔ پولیس نے ملزم کو حراست میں لے کر مقدمہ درج کرلیا۔

تھانہ صدر کے علاقے چک نمبر228رب میں پولیس نے ناکہ بندی کے دوران موٹرسائیکل سوار ملزم الطاف کو روک کر چیک کیا۔ جسکے زیر استعمال موٹرسائیکل چوری شدہ پائی گئی۔ پولیس نے ملزم کو حراست میں لے کر مقدمہ درج کرلیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں