پولیس نے جواری کو پکڑ لیا

پولیس نے جواری کو پکڑ لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے جواری کو حراست میں لے لیا۔ تانگہ والا چوک اسلام نگر میں پولیس نے اطلاع ملنے پر کارر وائی کرتے ملزم حسین کو حراست میں لے لیا جو جوا پرچیاں فروخت کرنے میں مصروف تھا۔

پولیس نے جواری کو حراست میں لے لیا۔ تانگہ والا چوک اسلام نگر میں پولیس نے اطلاع ملنے پر کارر وائی کرتے ملزم حسین کو حراست میں لے لیا جو جوا پرچیاں فروخت کرنے میں مصروف تھا۔ 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں