نیم بیہوش شخص ہسپتال میں چل بسا

نیم بیہوش شخص ہسپتال میں چل بسا

لاہور (کرائم سیل ) نولکھا میں واقع پناہ گاہ کے قریب نیم بیہوشی کی حالت میں پایا جانے والا 50 سالہ نامعلوم شخص ہسپتال میں دم توڑ گیا۔

بتایا گیا ہے کہ جاں بحق ہونے والا نامعلوم شخص دو ورز قبل پناہ گاہ کے قریب بیہوشی کی حالت میں پایا گیا جسے فوری طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں وہ جانبر نہ ہو سکا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں