دوست کی جگہ پیپر دینے اورنقل کرنیوالا پکڑا گیا

دوست کی جگہ پیپر دینے  اورنقل کرنیوالا پکڑا گیا

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)انٹرمیڈیٹ امتحان میں امیدوار کی جگہ پیپر دینے والا دوست جبکہ نقل کرنے والا امیدوار بھی پکڑا گیا۔

 گورنمنٹ سائنس کالج میں رولنمبر سلپ کی جانچ پڑتال کی گئی تو امیدوار جواد احمد کی جگہ نامعلوم نوجوان پیپر دیتا پایا گیا۔ کمپری ہینسو سکول سمن آباد میں حیدرکی جوابی کاپی سے نقل کی پرچیاں برآمد ہوئیں۔ سپرنٹنڈنٹ نے دونوں کو پولیس کے حوالے کردیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں