اشتہاری گرفتار،2موٹرسائیکلیں برآمد
قصور (نمائندہ دنیا) پولیس تھانہ اے ڈویژن نے اشتہاری کو گرفتار کر کے 2موٹرسائیکلیں برآمد کر لیں،پولیس نے اطلاع ملنے پر اشتہاری شوکت علی کو پکڑکردوران تفتیش ملزم سے 2 موٹرسائیکلیں قبضہ میں لے لیں، ملزم نے مزید چار وارداتوں کا اعتراف کر لیاہے۔
پولیس تھانہ اے ڈویژن نے اشتہاری کو گرفتار کر کے 2موٹرسائیکلیں برآمد کر لیں،پولیس نے اطلاع ملنے پر اشتہاری شوکت علی کو پکڑکردوران تفتیش ملزم سے 2 موٹرسائیکلیں قبضہ میں لے لیں، ملزم نے مزید چار وارداتوں کا اعتراف کر لیاہے۔