اسلحہ کی نمائش کرنے والا ملزم پکڑا گیا

اسلحہ کی نمائش کرنے  والا ملزم پکڑا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)اسلحہ کی نمائش کرنے والے ملز م کو حراست میں لے لیاگیا۔تھانہ منصور آباد کے علاقے۔۔

 کشمیر روڈ پر پولیس نے ملزم کو حراست میں لے لیا، جو اسلحہ کی نمائش کرتے ہوئے خوف و ہراس پھیلایا جارہا تھا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں