پتنگ بازی ،مزید 3افراد گرفتار

پتنگ بازی ،مزید 3افراد گرفتار

سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)پتنگ بازی کرنے والے مزید 3افراد گرفتار، تھانہ رنگپورہ کے علاقہ تالاب شیخ مولا بخش سے پولیس نے پابندی کے باوجود پتنگ بازی کرنے والے کامران سے پانچ پتنگیں۔۔۔

 تھانہ اگوکی کے علاقہ سے زین سے 20پتنگیں اور تھانہ قلعہ کالر والہ کے علاقہ سے ندیم سے چار پتنگیں برآمد کرکے انہیں گرفتار کیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں