سولر پینل کے 35لاکھ خورد برد کرنیو الے 2افراد کے خلاف مقدمہ

سولر پینل کے 35لاکھ خورد برد کرنیو الے 2افراد کے خلاف مقدمہ

سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر )سولر پینل کی35لاکھ روپے سے زائد کی رقم خورد بردکرنیو الے 2افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

 تھانہ رنگپورہ کے علاقہ میں محمد خان نے سولر سسٹم لگوانے کے کے مرزا ندیم اور رشید کو35لاکھ70ہزار کو دیئے جنہوں نے نہ تو سولر سسٹم لگایا اور نہ ہی رقم واپس کی بلکہ خورد برد کرلی۔ پولیس نے ملزموں کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں