ون وے کی خلاف ورزی کرنے والا پکڑا گیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)موٹرسائیکل پر ون وے کی خلاف ورزی کرنے والے ڈرائیور کو حراست میں لے لیاگیا۔
تھانہ سٹی تاندلیانوالہ کے علاقے لاری اڈا کے قریب پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے موٹرسائیکل پر ون وے کی خلاف ورزی کرنے والے ڈرائیور مقصود علی کو حراست میں لے لیا۔