چوہنگ: 2 رکنی ڈکیت و چور گینگ گرفتار ،لاکھوں کی نقدی اسلحہ برآمد

چوہنگ: 2 رکنی ڈکیت و چور گینگ  گرفتار ،لاکھوں کی نقدی اسلحہ برآمد

لاہور(کرائم رپورٹر)سی آئی اے چوہنگ پولیس نے 2 رکنی ڈکیت و چور گینگ گرفتارکر لیا۔

 سی آئی اے چوہنگ پولیس نے ڈکیتی و چوری کی وارداتوں میں ملوث گینگ کے سرغنہ محمد قدیر اور محمد یاسین عرف بلال رضا کو گرفتار کر کے لاکھوں روپے نقدی اورناجائز اسلحہ برآمدکر لیا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں