ڈانس پارٹی پر چھاپہ،21 خواتین سمیت 47 گرفتار

 ڈانس پارٹی پر چھاپہ،21 خواتین سمیت 47 گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)ستوکتلہ پولیس نے ڈانس پارٹی پر چھاپہ مار کر 21خواتین سمیت 47 ملزم گرفتار کر لئے۔ پولیس نے خفیہ اطلاع پر ویلنشیا ٹاؤن میں واقع فارم ہاؤس میں جاری ڈانس پارٹی پر چھاپہ مار کر 21 خواتین سمیت 47افراد کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

ستوکتلہ پولیس نے ڈانس پارٹی پر چھاپہ مار کر 21خواتین سمیت 47 ملزم گرفتار کر لئے۔ پولیس نے خفیہ اطلاع پر ویلنشیا ٹاؤن میں واقع فارم ہاؤس میں جاری ڈانس پارٹی پر چھاپہ مار کر 21 خواتین سمیت 47افراد کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں