سوئی گیس چوری کرنے والے شہری کے خلاف مقدمہ د رج
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سوئی گیس چوری کرنے والے شہری کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔
تھانہ بٹالہ کالونی کے علاقے ناصر نگر کے رہائشی ساجد کی جانب سے پائپ لائن کو ٹیمپر کرتے ہوئے سوئی گیس چوری کی جارہی تھی۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔