ہوائی فائرنگ کرنے والے 2 افراد کو قابو کرلیاگیا

ہوائی فائرنگ کرنے والے  2 افراد کو قابو کرلیاگیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ہوائی فائرنگ کرنے والے دو افراد کو قابو کرلیاگیا۔تھانہ ساندل بار کے علاقے چک نمبر 34 ج ب ۔۔

میں پولیس نے مختلف کاروائیوں کے دوران دو افراد کو قابو کرلیا۔ جو ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے خوف و ہراس پھیلا رہے تھے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں