سابقہ دشمنی کی بنا پر دو بھائیوں کو تشدد کا نشانہ بنادیاگیا

سابقہ دشمنی کی بنا پر دو بھائیوں  کو تشدد کا نشانہ بنادیاگیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سابقہ دشمنی کی بنا پر دو بھائیوں کو تشدد کا نشانہ بنادیاگیا۔تھانہ ٹھیکری والا کے علاقے چک نمبر 74ج ب میں علی اور۔۔

 اسکے بھائی کو سابقہ رنجش کی بناء پر ملزمان کی جانب سے مبینہ طور پر قابو کرلیاگیا۔ جس بناء پر ملزمان نے دونوں بھائیوں کو تشدد کا نشانہ بنانے کے ساتھ جان سے مارنے سمیت دیگر سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دیں۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں