ہائوسنگ کالونی میں قبضہ کی کوشش کرنے پر مقدمہ درج

 ہائوسنگ کالونی میں قبضہ کی کوشش کرنے پر مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)قبضہ کی کوشش کرنے والے افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔

تھانہ نشاط آبادکے علاقے چک نمبر 3 ج ب میں قائم نجی ہائوسنگ کالونی میں مسلح افراد کی جانب سے رات کی تاریکی میں دھاوا بول کر قبضہ کی کوشش کی گئی، اس دوران ملزمان کی جانب سے سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دی گئیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں