جعلی نمبر پلیٹ لگانے والاگرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گاڑی پر جعلی نمبر پلیٹ لگانے والے شہری کو حراست میں لے لیاگیا۔
تھانہ نشاط آبا دکے علاقے چک نمبر9 ج ب کے قریب پولیس نے ناکہ بندی کے دوران گاڑی کو روک کر چیک کیا۔ جس پر جعلی اور بوگس نمبر پلیٹ لگائی گئی تھی۔ جس پر مقدمہ بھی درج کرلیاگیا۔