اچکیرہ میں فصلوں سے نومولود کی لاش برآمد ، جانور نوچتے رہے

اچکیرہ میں فصلوں سے نومولود کی  لاش برآمد ، جانور نوچتے رہے

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)اچکیرہ کے علاقے میں فصلوں سے نومولود کی لاش برآمد۔

تھانہ غلام آبا دکے علاقے اچکیرہ میں فصلوں میں سے نومولود بچے کی لاش برآمد ہوئی، جسے نامعلوم ملزموں کی جانب سے پھینکا گیا تھا، جبکہ لاش کو آوارہ جانوروں کی جانب سے بھی نوچا گیا ۔ پولیس نے لاش قبضے میں لیتے ہوئے قانونی کارروائی شروع کردی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں