بو گس چیک دینے پر مقدمہ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کاروباری لین دین میں لاکھوں روپے مالیت کا بوگس چیک دے دیاگیا۔تھانہ سول لائن کے علاقے میں عقیل انجم کو ملزم عمر کی جانب سے لاکھوں روپے مالیت کا بوگس چیک دے دیا، مقدمہ درج کرلیا گیا ۔
کاروباری لین دین میں لاکھوں روپے مالیت کا بوگس چیک دے دیاگیا۔تھانہ سول لائن کے علاقے میں عقیل انجم کو ملزم عمر کی جانب سے لاکھوں روپے مالیت کا بوگس چیک دے دیا، مقدمہ درج کرلیا گیا ۔