ڈکیتی میں چھینی گئی موٹر سائیکل لے کر گھومنے والا گرفتار

ڈکیتی میں چھینی گئی موٹر سائیکل  لے کر گھومنے والا گرفتار

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)ڈکیتی میں چھینی گئی موٹر سائیکل لے کر گھومنے والا ملزم پکڑا گیا۔ تھانہ نشاط آباد کے علاقے چھتری والا چوک کے قریب پولیس نے ناکہ بندی کے دوران شبیر کو روکا۔۔۔

 جسکے زیر استعمال موٹر سائیکل جانچ پڑتال کے دوران ڈکیتی واردات میں چھینی گئی نکلی۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں