بچے سے بدفعلی ،قتل کاملزم گرفتار

بچے سے بدفعلی ،قتل کاملزم گرفتار

جھنگ، اٹھارہ ہزاری (ڈسٹرکٹ رپورٹر، نمائندہ دنیا)احمدپورسیال کے علاقے واہگہ میں گیارہ سالہ بچے کو بدفعلی کے بعد قتل کرنے والا ملزم گرفتار،ملزم مرتجز حیدراکیس ستمبر کو(م)کو بدفعلی کا نشانہ بناکر کلہاڑیوں کے وار سے قتل کرکے فرار ہوگیاتھا۔

 ڈی پی او ملک طارق محبوب اظہارِ تعزیت کیلئے مقتول کے گھر پہنچ گئے اور سفاک ملزم کو منطقی انجام تک پہنچاکر متاثرہ خاندان کو ہر قیمت پر انصاف فراہم کیا جائے گا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں