ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والے کو قابوکرلیاگیا

ڈکیتی کی جھوٹی کال  کرنے والے کو قابوکرلیاگیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والے شہری کو حراست میں لے لیاگیا۔

تھانہ سمن آباد کے علاقے کالج روڈ پرپولیس نے کارروائی کرتے ملزم جمیل کوقابو کرلیا۔ جس نے پولیس ہیلپ لائن پر جھوٹی کال کرتے ہوئے گمراہ کیا۔ جسکے خلاف مقدمہ بھی درج کرلیاگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں