79 موڑ کے قریب سے دوڈاکو پکڑے گئے

 79 موڑ کے قریب  سے دوڈاکو پکڑے گئے

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے دو ڈاکوئوں کو حراست میں لے لیا۔ تھانہ گلبرگ پولیس نے 79 موڑ کے قریب کارروائی کرتے یاسر اور توقیر نامی دو ڈاکوئوں کو قابو کرلیا۔ جو ڈکیتی کی نیت سے چھپے اپنے شکار کے انتظار میں تھے ۔ جنکے خلاف مقدمہ بھی درج کرلیاگیا۔

پولیس نے دو ڈاکوئوں کو حراست میں لے لیا۔ تھانہ گلبرگ پولیس نے 79 موڑ کے قریب کارروائی کرتے یاسر اور توقیر نامی دو ڈاکوئوں کو قابو کرلیا۔ جو ڈکیتی کی نیت سے چھپے اپنے شکار کے انتظار میں تھے ۔ جنکے خلاف مقدمہ بھی درج کرلیاگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں