قریبی تعلقات پرامانت رکھوایا کروڑوں کا کپڑا و دیگر سامان خوردبرد

قریبی تعلقات پرامانت رکھوایا  کروڑوں کا کپڑا و دیگر سامان خوردبرد

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)قریبی تعلقات میں امانت رکھوایا گیا کروڑوں روپے کا کپڑا اور دیگر سامان خوردبرد کرلیاگیا۔

 تھانہ ریلبازار کے علاقے میں یوسف کی جانب سے ملزم ابرار اور احسان کے پاس کاروباری تعلقات پر کپڑا رکھوایاگیا۔ جو مقرر ہ وقت پر واپس کرنے کی بجائے خورد برد کرنے پر پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں