پراپرٹی پر قبضے کی کوشش میں ناکامی پر دھمکیاں ،ملزم فرار

پراپرٹی پر قبضے کی کوشش میں  ناکامی پر دھمکیاں ،ملزم فرار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پراپرٹی پر قبضے کی کوشش میں ناکامی پر دھمکیاں دی جانے لگیں۔

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پراپرٹی پر قبضے کی کوشش میں ناکامی پر دھمکیاں دی جانے لگیں۔ تھانہ ساہیانوالہ کے علاقے چک نمبر 134رب کے رہائشی مالک کی اراضی پر ملزموں کی جانب سے قبضہ کی کوشش کی گئی۔ مزاحمت کرنے پر ملزم دھمکیاں دیتے ہوئے فرار ہوگئے ۔ پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں