نورپور میں بچے کو مبینہ طو رپر زیادتی کا نشانہ بنادیاگیا

 نورپور میں بچے کو مبینہ طو رپر  زیادتی کا نشانہ بنادیاگیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بچے کو مبینہ طو رپر زیادتی کا نشانہ بنادیاگیا۔ تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے نورپور کے رہائشی۔۔۔

عارف کا کمسن بیٹا (س) ملزم اشفاق کے گھر پڑھنے کیلئے جاتا تھا۔ اس دوران ملزم کی جانب سے بچے کو قابو کرکے زیادتی کا نشانہ بنادیاگیا ، پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کردی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں