مسلح افراد کی دکان پر فائرنگ سنگین نتائج کی دھمکیاں

مسلح افراد کی دکان پر فائرنگ سنگین نتائج کی دھمکیاں

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مسلح افراد کی جانب سے دکان پر فائرنگ کردی گئی۔

 تھانہ نشاط آباد کے علاقے چک نمبر 6 ج ب کے رہائشی ابوبکر صدیق نے پولیس کو بتایا کہ وہ دکان سے باہر نکل رہا تھا کہ اس دوران مسلح ملزمان کی جانب سے دھاوا بول دیاگیا اور سابقہ رنجش پر فائرنگ کرتے سنگین نتائج کی دھمکیاں دی گئیں۔ پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں