تین عورتوں سمیت6ملزمان گرفتار

  تین عورتوں سمیت6ملزمان گرفتار

اسلام آباد(خبر نگار)تھا نہ بہا رہ کہو پولیس نے غیر اخلا قی سر گر میو ں میں ملوث تین عورتوں سمیت چھ ملزمان کو گرفتار کر لیا۔۔

،گرفتار ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرلیاگیا، مزید تفتیش جاری ہے ،اسلام آباد پولیس کا شہر کے مختلف علاقوں میں قحبہ خانوں اور منشیات فروشوں کے خلاف موثر کریک ڈاؤن جاری ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں