چوہنگ ، ٹریفک حادثے کا زخمی دم توڑ گیا

چوہنگ ، ٹریفک حادثے کا زخمی دم توڑ گیا

لاہور (کرائم رپورٹر )چوہنگ میں ٹریفک حادثے کا زخمی ہسپتال میں دم توڑ گیا۔ایدھی ترجمان کے مطابق گزشتہ روز 70 سالہ نامعلوم شخص کو۔۔۔

تیز رفتار گاڑی نے کچل دیا ،زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کیا مگر جانبر نہ ہو سکا۔ متوفی کی شناخت نہ ہو سکی ،لاش مردہ خانے منتقل کر دی گئی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں